استعانت طلب کرنے کاجملہ صحیح ہے
زندگی ماہ اپریل ۱۹۷۳ء عنوان ’صبر‘ صفحہ ۳۱سطر ۶ پرہے۔’’یہی وجہ ہے کہ قرآن میں باربار صبر اور نماز سے استعانت طلب کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔‘‘ کہنا یہ ہےکہ لفظ استعانت میں طلب کامفہوم آگیا ہے۔ اس لیےدوبارہ ’طلب‘ لکھنے کی ضرورت نہیں تھی۔ شاید سہواً لکھاگیا ہو، یا میں اپنی کم علمی … Read more