گود لیے ہوئے بچے کی ولدیت کا مسئلہ

ہم نے ایک لڑکے کو اس کے ماں باپ کی رضامندی سے گود لیا تھا – قانونی کارروائی کی گئی تھی اور اس کے باپ کے نام کی جگہ میرے شوہر کا اور ماں کے نام کی جگہ میرا نام لکھا گیا تھا۔ اب وہ لڑکا۱۴برس کا ہو گیا ہے۔ جب سے اسے پتہ چلا … Read more

اپنی قربانی نہ کرکے صرف مرحوم کے نام سے قربانی کرنا

میرے شوہر کا بزنس پہلے کے مقابلے کمزور ہوگیاہے۔ پہلے ساتھ حصے قربانی کے ہوا کرتے تھے تو مرحومہ ساس کابھی ہوتاتھا، لیکن دوسال سے وہ ایک بکرا میری ساس کے نام کا ہی قربان کرتے ہیں۔ کیا قربانی زندوں کے بجائے مرحوم کے نام پر کرنا درست ہے ؟

شوہر کے ناجائز مطالبات بیوی کیا کرے؟

میرے شوہرکی جانب سے ناجائزمطالبات رہتے ہیں۔ چوں کہ میں تھوڑا بہت دینی علم رکھتی ہوں، اس لیے انکار کردیتی ہوں۔ جیسے سود پر قرض لینا، یا ان کے غیر مسلم دوستوں کے سامنے اسٹائلش کپڑے پہننا۔ میرے انکار پر وہ مجھے مارتے ہیں، جس کے برے اثرات میرے بچوں پرپڑتے۔ ان باتوں پرمیں کئی … Read more

بچپن میں بچوں کی پرورش کے بعض مسائل

ایک خاتون سوال کرتی ہیں کہ میرا بیٹا نو برس کا ہے۔رات کو میرے ساتھ ہی سوتا ہے۔ لاکھ کوششوں کے باوجود علیٰحدہ نہیں سوتا۔جب کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ بچے جب سات برس کے ہوجائیں تو ان کا بستر علیٰحدہ کردیا جائے۔ مسلہ درپیش یہ ہے کہ نو برس کے بچے کو اپنے … Read more

شوہر کی لاتعلّقی پر عورت کیا کرے؟

میرے تین بچے ہیں۔ میرے شوہر گزشتہ تین برس سے مجھ سے لا تعلق سے ہیں۔ وہ رات بھر موبائل میں مصروف رہتے ہیں، اور میری طرف توجہ نہیں دیتے۔ میں جانتی ہوں، وہ دوسری خواتین سے باتیں کرتے ہیں۔ میں نے دیکھا بھی ہے، لیکن بچوں کی وجہ سے خاموش ہوں۔ عالمہ باجی نے … Read more

کیا شوہر سے نفرت کی وجہ سے مطالبۂ خلع جائز ہے ؟

میرے شوہر بہت سگریٹ پیتے ہیں، جس سے مجھے حد درجہ کراہیت ہوتی ہے۔ میری شادی کو سات سال ہو چکے ہیں۔ بچے نہیں ہیں۔ ڈاکٹر وجہ بھی یہی بتاتے ہیں۔ اگر بیوی سے اولاد نہ ہورہی ہو تو شوہر کو حق ہے کہ وہ دوسری شادی کرلے، پھر کیا میں سگریٹ کی کراہیت کی … Read more

مشترکہ خاندان یا علیٰحدہ خاندان

میں جوائنٹ فیملی میں رہتی ہوں۔ تحریکی خاتون ہوں۔ بچوں کی تربیت کے سلسلے میں بہت فکر مند رہتی ہوں۔ میری سسرال کے دیگر رشتے داروں کے درمیان چپقلش رہتی ہے۔ اس سے میرے بچے متأثر ہو رہے ہیں۔ بچوں کی تربیت کے حوالے سے شوہر سے علیٰحدہ گھر کا مطالبہ کر رہی ہوں، لیکن … Read more

زیورات کی زکوٰۃ کے چند مسائل

میرے پاس سونے کے کچھ زیورات ہیں۔ میں ان کی زکوٰۃ نکالنا چاہتی ہوں۔ براہِ کرم اس سلسلے میں میرے چند سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں : (1) کیا زیورات کی زکوٰۃ ان کی قیمتِ خرید(Cost price) پر واجب ہوتی ہے یا قیمتِ فروخت (Selling price) پر ؟ کیوں کہ دونوں کی قیمتیں مختلف ہوتی … Read more

زیورات کی زکوٰۃ کے چند مسائل

میرے پاس سونے کے کچھ زیورات ہیں۔ میں ان کی زکوٰۃ نکالنا چاہتی ہوں۔ براہِ کرم اس سلسلے میں میرے چند سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں : (1) کیا زیورات کی زکوٰۃ ان کی قیمتِ خرید(Cost price) پر واجب ہوتی ہے یا قیمتِ فروخت (Selling price) پر ؟ کیوں کہ دونوں کی قیمتیں مختلف ہوتی … Read more

شوہر کے منحرف جنسی رویے پر بیوی کیا کرے ؟

میری دو بیٹیاں ہیں، 15اور18سال کی۔ میرے شوہر پہلے اچھے انسان تھے، اب اچانک ان کی عادتیں بدلنے لگی ہیں۔ وہ زنانہ مردانہ ہارمونز کنٹرول کرنے کی ٹیبلیٹ لینے لگے ہیں، اس کے نتیجے میں ان میں زنانہ تبدیلی ہونے لگی ہے۔ میری کسی بات کو سنتے ہیں نہ جواب دیتے ہیں۔ میں بہت فکر … Read more